Roshan Kahaniyan

1,500.00

Size:5.75×9 Inches,200 Illustrated Colour Pages Hardcover

926 Items sold in last 3 minutes

Add 1,500.00 to cart and get free shipping!

78 People watching this product now!
Description

انبیائے کرام کی روشن کہانیاں بچوں کے لیے انبیائے کرام علیہم السلام کی زندگیوں سے منتخب ایمان افروز اور سبق آموز واقعات کا خوبصورت مجموعہ ہے۔ آسان اور سادہ اردو زبان میں لکھی گئی یہ کہانیاں بچوں کو ایمان، صبر، سچائی، نیکی، اللہ تعالیٰ پر بھروسا اور اچھے اخلاق کا درس دیتی ہیں۔ دل چسپ اندازِ بیان بچوں میں دینی تعلیمات کو سمجھنے، انبیائے کرامؑ کے بارے میں جاننے اور اچھی عادات اپنانے کا شوق پیدا کرتا ہے۔